بیضہ دان میں کئی سسٹوں پر مشتمل بیماری کا اجتماع
Polycystic Ovaries Syndrome (PCOS) (Urdu)

پی سی او ایس کیا ہے؟
پی سی او ایس کا مطلب ھارمون کی خرابی ھے۔ یہ دماغ اور بیضہ دان میں ھارمون کے توازن کو کم کرتا ھے۔ اس عدم توازن کی وجہ نامعلوم ھے
عام طور پر اووری مادہ ھارمون بناتی ہے جسے ایسٹروجن اور پروگیسٹیرون کہتے ھیں
اوریز اینڈوجیینز بھی بناتی ھیں جو کہ مردانہ ھارمون ھوتے ھیں۔ پی سی او ایس میں اوریز بہت زیادہ ھارمون پیدا کرتی ھیں۔ جس سے ھارمون کا توازن خراب ھو جاتا ھے جو کہ جسم پر اثر انداز ھوتے ھیں۔ اسکے اثرات ھلکے یا پھر بہت تیز بھی ھو سکتے ھیں
پی سی او ایس کا اثر ھر دس میں سے ایک خاتون کو ھوتا ھے۔ لیکن اگر آپ اپنے جسم کا خیال رکھیں اور ڈاکٹر کی ہدائیات کے مطابق علاج کریں تو یہ بیماری قابو میں آسکتی ہے۔ باقی لوگوں کو اسکا علم بھی نہیں ھو گا
پی سی او ایس کا مطلب اوریز میں بہت زیادہ سسٹس کا پیدا ھونا ھے۔
پولی سسٹس کا مطلب ہے بہت زیادہ سسٹس

پولی سسٹک اووریز سنڈروم (PCOS)
بیضہ دان ، رطوبت سے بھرے باریک تھیلے بناتا ہے جو اووا یا انڈے رکھتا ہے۔ یہ انڈے فالیکلز یا سسٹس کہلاتے ہیں۔ ایسی عورتیں جو پی سی او ایس سے ہوتی ہیں تو ان میں فولیکلز اچھی طرح انڈے نہیں چھوڑتے اور وہ کئی چھوٹے سسٹس میں بڑھتے ہیں۔
اوریز سیال مادے سے بھرے ھوئے تھیلے پیدا کرتی ھیں جن میں انڈے ھوتے ھیں ان تھیلوں کو فولیکلز یا سسٹس کہتے ھیں۔ ھر مہینے جب عورتوں کا سائکل ھوتا ھے، پکے ھوئے فولیکل پھٹ جا تے ھیں اور انڈے باھر نکل جاتے ھیں۔ اس عمل کو اوولویشن کہتے ھیں
جن خواتین کو پی سی او ایس ھوتا ھے ان کا دماغ ھارمون کا پیغام اووری کو نیں بھیجتا کہ تیار انڈے نکال دے۔ اس لئے اوولیوشن کبھی ھوتی ھے اور کبھی نیں ھوتی۔ فولیکلز پھٹنے کی بجائے بڑے ھو جاتے ھیں اور اووریز میں سسٹس کی شکل اختیار کر لیتے ھیں
پی سی ایس او کی علامات اس وقت شروع ھوتی ھیں جب لڑکیوں کو پہلی بار پیرییڈ شروع ھوتے ھیں
پی سی ایس او کی علامات اس وقت شروع ھوتی ھیں جب لڑکیوں کو پہلی بار پیرییڈ شروع ھوتے ھیں جسکی وجہ اینڈرو ۔جینز کی زیادتی ھوتی ھے لیکن جن خواتین کو پی سی او ایس ھوتا ھے انیں پیریڈ کم یا بالکل نیں ھوتے

پی سی ایس او کی ممکنہ علامات یہ ھو سکتی ھیں
چھرے اور جسم پر گیر ضروری بال
وزن مین توازن رکھنے میں مشکل
چھرے پر کیل اور مھاسے
ایسی اووریز جن میں جن میں سسٹس زیادہ ھو جاتی ھیں
خون میں چربی کا بڑھنا
انسولین یا شوگر کا بڑھنا
خون میں اینڈروجینز کا بڑھنا
لیکن تمام خواتین کو یہ شکایات نیں ھوتیں
پی سی او ایس کی تسخیش مریض کی ھسٹری، امتخان اور خون کے ٹیسٹ سے ھوتی ھے
پی سی ایس او کے لئے کوئی ایک ٹیسٹ نہیں ھوتا۔ اس کو جانچنے کے لئے ڈاکٹر کچھ سوالات کرتے ھیں جو کہ مندرجہ ذیل ھیں :
پیریڈ سے متعلق
بالوں اور جلد کے مسائل
وزن کا بڑھنا
ماضی میں آپکی صحت کے متعلق سوالات.
ڈاکٹر اور نرس آپکا وزن ، قد اور خون کا دباو ماپیں گے۔ وہ خون کا نمونہ بھی لیں گے۔ آپ کا خون میں انسولین، ھارمون اور گلوکوز ٹیسٹ کیا جائے گا
ھو سکتا ھے ڈاکٹر اوری کا الٹرا ساونڈ سکین بھی کرے جس سے سسٹ کا پتہ چلے گا
پی سی او ایس کو قابو کیا جا سکتا ھے اور جسم پر اسکے اثرات کو کنٹرول کر سکتے ھیں
کنونشنل میڈیکل سائنس میں پی سی او ایس کا کوئی مستقل علاج نھیں لیکن پھر بھی علاج سے اسے قابو میں کیا جا سکتا ھے۔ ہومیوپیتھک میں البتہ اس کا باقاعدہ علاج موجود ہے۔ پی سی او ایس کا
علاج دو وجوھات کی بنیاد پر ضروری ہے

ظاھری حالت
بہت سی جوان عورتیں کو جنہیں پی سی او ایس ھوتا ہے،یہ فکر ھوتا ھے کہ وہ کیسی نظر آتی ھیں۔ یہ سمجھ میں آنے والی بات ھے۔ پی سی او ایس کے علاج سے آپکی ظاھری حالت اچھی ھو جاتی ھے اور آپ اپنے آپ کو اچھا محسوس کرتی ھیں

مستقبل میں صحت
اگر پی سی او ایس کا علاج نہ کیا جائے تو صحت کے بہت سے مسائل پیدا ھو جاتے ہیں۔ یہ صحت کے مسائل مندرجہ ذیل ہیں
دل کی بیماری
شوگر
موٹاپا
بچھ دانی کا کینسر
حاملھ ھونے میں رکاوٹ
پی سی او ایس کا علاج
پی سی او ایس کا علاج اسکی علامات پر منحصر ھے کیونکہ پی سی او ایس سے وزن بڑھتا ھے اور آپ کو بہت اچھی خوراک کھانے اور ورزش کرنے کی ضرورت ھوتی ھے

ھار مون کے ساتھ علاج
پی سی او ایس ھار مون کے غیر متوازن ھونے کی وجہ سے ھوتی ھے، اس کا علاج یھی ھے کہ ھارمون کو متوازن کیا جائے جس کے دو طریقے ھیں
مادہ ھارمون کی سطح کو بڑھایا جائے
نر ھارمون کی بڑھتی ھوئی سطح کو کم کیا جائے

مادہ ھارمون کی سطح بلند کرنے کے لئے ڈاکٹر آپکو پیدائش کنٹرول کرنے والی گولیاں تجویز کر سکتے ھیں۔ ایسی گولیوں کے درج ذیل اثرات ھو سکتے ھیں
یہ ماھواری کو ریگولر کرنے میں مدد کرتے ہیں
چہرے پر کیل مھاسے اور غیر ضروری بال کی افزائش کو روکتے ہیں
بچہ دانی کے کینسر کے حطرات کو کم کرتے ھیں
مردانہ ھامون کے اثرات کو کم کرنے کے لئے ڈاکٹر اینٹی اینڈرو جیینز دیتی ہے۔ اینٹی اینڈرو جینز کے ذیل کے اثرات ھو سکتے ھیں
یہ نر ھارمون کا عمل روک دیتے ھیں
یہ غیر ضروری مہاسے اور غیر ضروری بالوں کو روکتے ھیں
ایک عام اینٹی اینڈروجن ھے جسے سپارونولیکٹون کہتے ھیں۔ اگر آپ وہ کھا رھے ھیں تو شاید آپ عمل پیدائش روکنے والی گولیاں بھی لے رھے ھوں۔ بعض پیدائش روکنے والی گولیوںمیں اینٹی اینڈروجن اور مادہ ہارمون بھی ھوتے ھیں۔ اکر آپ کو پس سی او ایس کی وجہ سے شوگر ھو گئی ھے تو اسکی دوا بھی کھانا ھو گی
غیر ضروری بالوں سے نجات
ھارمون میں توازن سے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ ھو گا۔ یہ پہلے سے موجود بالوں کو ختم نہیں کر سکتا لیکن ان کو بھی ختم کرنے کے طریقے ھیں جن کو جاننے کے لئے اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کیجئے

پی سی او ایس اور حاملہ ھونا
پی سی او ایس کے ساتھ حاملہ ھونا مشکل ھو جاتا ھے۔ دوسروں کو کوئی مسلہ نیہیں ھوتا۔ پی سی او ایس کی وجہ اووری میں سسٹس کا پیدا ھونا ھے۔ پی سی او ایس والی خواتین کی بچہ دانی اور انڈے نارمل ھو سکتے ھیں۔ اگر آپ حاملہ ھونا چاھتی ھیں تو اپنے ڈاکٹر سے بات کیجئے۔ ایسے علاج موجود ھیں جس سے آپ کے حاملہ ھونے کے امکانات بڑھ سکتے ھیں

اھم نکات
پی سی او ایس ھارمون کا عدم توازن ھوتا ھے جو خواتین کو متاثر کرتا ھے
اسکی علامات میں ماھواری میں بے قاعدگی کا ھونا ھے
دوسری علامات میں کیل مھاسے، موٹاپا اور غیر ضروری بالوں کا ھونا ھے
پی سی او ایس کا علاج ھارمون سےکیا جاتا ھے۔ اس سے آپکے جسم اور ظاھری حالت پر اچھا اثر پڑتا ھے
اگر پی سی او ایس کا علاج نہ کیا جائے تواس سے بانجھ پن، دل کا مرض اور اووری کا کینسر ھونے کا خطرہ ھوتا ھے

Courtesy: Aboutkidshealth.ca