Feedback Review of an Online Patient treated by Hussain Kaisrani Psychotherapist and Homeopathic Consultant
ایک فیڈبیک ۔۔ الحمد للہ
یہ جو پرگولا اور گارڈن آپ ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں، میری ۲۰۲۱ کی اکثر گرمیاں اِسی میں گزری ہیں ۔۔ خصوصاً کووڈ دَور کے شب و روز۔
اُن دنوں زندگی بہت عجیب تھی اور اُس کی اچھی بُری یادیں بھی عجیب و غریب۔
میں بے حد خوش ہوں کہ آپ کے علاج سے آج میں جہاں ہوں۔ میں نے اپنے آپ کو پایا اور سمجھا۔
میں اکثر سوچتی ہوں کہ اگر آپ کے ساتھ علاج کا سلسلہ شروع نہ ہوتا اور میں اُسی سمت چلتی رہتی تو زندگی کتنا بھیانک خواب ہوتی۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
یہ ہیں وہ ملٹی وٹامن ، سپلیمنٹ اور منرل جو آپ سے علاج شروع کرتے ہی مکمل چھوڑ دئے تھے ۔۔ اور یہ دیکھیں دوائیوں کی الماری جو اَب خالی کی جا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
—–
No comments:
Post a Comment