یہ فیڈبیک ہے ایک نوجوان بچی کا جو، ماشاءاللہ، آجکل پاکستان کی ٹاپ لیول یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ ہیں۔ مہینہ بھر قبل اُس نے اپنا کیس فون پر ڈسکس کیا۔ کافی سارے ڈر، خوف اور فوبیاز کے ساتھ ساتھ سب سے بڑا اور اہم ترین مسئلہ یہ تھا کہ وہ کسی صورت بھی اکیلے باہر نہیں جا سکتی تھیں۔ چونکہ وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے؛ اس لئے یہ مسئلہ کبھی اُن کے لئے اتنا بڑا نہیں رہا۔ گھر کا کوئی فرد، ملازمہ، ڈرائیور یا گارڈ ہمیشہ ساتھ رہتا چاہے کہیں بھی جانا ہوتا۔ یونیورسٹی میں البتہ کبھی کبھار تھوڑی سی دقت ہونے لگی تھی مگر کام چل ہی رہا تھا۔ میری ایک سابقہ کلائنٹ نے جب اُنہیں قائل کرنے کی کوشش کی تو اُنہیں یقین نہ آیا کہ ایسے مسائل مرض میں شمار ہوتے ہیں اور ہومیوپیتھک علاج اور کونسلنگ سے حل بھی ہو جاتے ہیں۔
کچھ دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ اِنہوں نے اپنا یہ مسئلہ بھی ڈسکس کیا۔
کچھ دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ اِنہوں نے اپنا یہ مسئلہ بھی ڈسکس کیا۔
ابھی اُن کا ماہانہ فیڈبیک موصول ہوا ہے جس میں فرماتی ہیں:
“ایک ماہ پہلے مَیں نے آپ سے علاج شروع کروایا تاکہ میرا یہ ڈر اور فوبیا ختم ہو جائے کہ میں اکیلی کہیں باہر جا سکوں۔
“ایک ماہ پہلے مَیں نے آپ سے علاج شروع کروایا تاکہ میرا یہ ڈر اور فوبیا ختم ہو جائے کہ میں اکیلی کہیں باہر جا سکوں۔
مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ چند دن قبل، مَیں اپنی زندگی میں پہلی بار اکیلی مارکیٹ گئی۔ اگرچہ اِس کے لئے مجھے بہت زیادہ ہمت کرنا پڑی لیکن کسی نہ کسی نہ طرح مَیں چلی ہی گئی۔
میرے لئے یہ بہت ہی خوشگوار تجربہ رہا لیکن مَیں تھوڑی سی نروس بھی رہی۔
میں آپ کی احسان مند ہوں کہ آپ نے مجھے دوا بھجوائی اور تعاون فرمایا۔
اب میرے مزید مسئلے حل کرنے میں بھی مدد کریں۔
————
حسین قیصرانی – ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔
حسین قیصرانی – ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔
Homeopathic Treatment Fear and Phobias – A feedback from an ONLINE Client (Hussain Kaisrani)
One month ago I requested medicine from you about my fear to go outside alone.
I want to tell you that few days back I visited the market alone first time in my life. It took a lot of courage to go alone but somehow I managed it. It was a good experience for me but still I was little bit nervous
I am really thankful to you for giving me medicine and helping me.
Kindly help me to resolve following problems:
- Hair fall its not improving yet
- Menstrual issues
- Stage fright
Related Posts
بیوی پر شک اور بدگمانی کا وہم – ہومیوپیتھک علاج (حسین قیصرانی)۔
بیوی پر شک اور بدگمانی کا وہم – ہومیوپیتھک علاج (حسین قیصرانی)۔